Poetry

URDU POETRY WITH ENGLISH TRANSLATE 2022 || FACEBOOK AND WHATSAPP STATUS POETRY

#ذرا سوچ کے دل توڑا 💔 کرو
ہر گناہ کی بخشش نھیں ہوتی


ھمیں پتا تھا #انجام اے #عشق کیا ھو گا

بس #جوانی عروج پر تھی #زندگی برباد کر #بیٹھے


ہمہیـں 💐عـــزت👽 اُس خدا☝ نــے دی ہـــے
🤲کســـی کے برا 🌿چاہنے 🤟سے فرق 😎نہیں🖤 پڑتا..A


نہیں آتا تیری محبت کو چھپانا مجھے

🥀تیری خوشبو میری شاعری میں بسا کرتی ہے


دو ہی گواہ تھے میری محبت کے __وقت اور وہ
*ایک گزر گیا_____ دوسرا مکرگیا


آغاز پر یقین مت کریں
حقیقی الفاظ آخر میں ادا کیے جاتے ہیں


فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا


اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے

اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں


‏مجھے دیوار و در سے آتی ہے اجداد کی خُوشبو
مگر بچوں کو شِکوہ ہے ہمارا گھر پُرانا ہے


میں ہنس کے چلوں_____کانچ کے ٹکڑوں پر

وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں


ایسا نہیں کہتا تنہا سا ہوں دنیا میں

کہ جب تنہا میں ہوتا ہوں تنہائی تنہا ساتھ ہوتی ہے


کبھی ضرورت پڑی تو بتانا

مشوره نھیں ساتھ دیں گے


سبھی اچھے ہیں
غالب
بس خدا بُرا وقت نہ لائے


لوگوں کی فکر مت کریں
لوگ صرف فاتح پڑھنے آئے گے


دماغ کی ساری رگیں درد کرتی ہیں

مجال ہے جو ایک پھٹ کر میرا کام آسان کر دے


نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔
ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں


‏وہ اک عارضی سا تعلق

روح کی دھجیاں اُڑا گیا


وہ تیرے صدقے اتارتے ہوں گے ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎
جنہیں توں مسکرا کے ملتا ہے


اگر ہم بھی۔۔۔ حسین ہوتے

ہمارے میسیج بھی جلدی سین ہوتے


زندگی بِنا رکے ہی سفر کر رہی ہے اور ہم

ہم خواہشیں لئیے وہیں کھڑے ہیں


جچتی نہیں نگاہ میں دنیا کی رونقیں۔۔۔
کیا پوچھتے ہو دھیان ھمارا کہاں ہے آج کل


میری ہر خوشی تم سے جڑی تھی
تمہیں میرا لحاظ کرنا چاہیے تھا

Related Articles

Back to top button