Poetry

URDU POETRY COLLECTION FOR WHATSAPP STATUS 2022 LATEST

مجھے معجزہ دیکھنا ہے👀💋
مختصر یہ کہ مجھے اسے اپنا محرم بنتے دیکھنا ہے🌸🥀

تمہیں پتہ ہے میں نے کس قدر اذیت میں؟
!صداٸیں دی تھی تمہیں اور تم نہیں آۓ۔!!!

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔

اچھا جائیں نصیب اچھے ہوں آپ کے😜😜
ہم بھی کوشش کریں گے _، جینے کی.!!!

آٸے ہو تو مجھ پر کیا احسان کر جاؤ گےدو چار دن رہ کر مجھے ہی پریشان کر جاؤ گے

جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں💔
کمظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں

کون روتا ہے تعلق کو بھی ,, تا دیر جناب
سب چلے جاتے ہیں بس ایک سپارہ پڑھ کے۔!!!

ہم سے خوشامد کسی کی نہ ہو سکی !!🥀💜
اِس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہیں ہم !!✨

‏وہ تھک کے کاندھے سے آلگی ہے

میں اس تھکن کے ہزار بار صدقے 🖤

Related Articles

Back to top button