Poetry
NEW WHATSAPP STATUS POETRY COLLECTION 2022
آ تجھے لمس کی لذت سے شناسائی دوں
پھر کسی روز بتاؤں گا، محبت کیا ہے
خود کو یکسر تباہ کر کے
اب میں انتقال کرنا چاہوں گا😔💔
پہلے پہل کاعشق ابھی یاد ہے فراز
دل خود یہ چاہتا تھا کہ دوریاں بھی ہوں۔
حسیں تو اور ہیں لیکن کوئی کہاں تجھ سا
جو دل جلاۓ بہت پھر بھی دل ربا ہی لگے♥️🔥
بشیر بدر
کاٹ لی ہوتی ، اگر رات یہ کٹتی ہم سےمسئلہ نیند کا تھا ، نیند خفا تھی ہم سے ایک پسلی سے تراشا ہے …… خدا نے تم کو محو حیرت ہیں ، کہ کیا چیز بنا دی ہم سے
محروم ہوں لطافتِ فطرت سے جو نصیر
ان بے حسوں کو شعر سنایا نہ کیجئے
پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے
تم دُعا ہو حسین __لمحوں کی
ہم تو بس وقت کا تقاضا ہیں!!
تم دُعا ہو حسین __لمحوں کی
ہم تو بس وقت کا تقاضا ہیں!!