Poetry

NEW URDU WHATSAPP STATUS POETRY COLLECTION 2022

خدا اُنہیں بھی عروج____ دے👈
جو۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے زوال کے فکر مند ہیں 💔


ایسے لوگوں کی خیر ہو مولا۔۔۔۔

جو محبت سے دیکھتے ہیں مجھے۔


نیند کی گولیاں بنانے والا
خودکشی سے ڈر گیا ہو گا😪


اس لئيے خود___كو توڑ بيٹھا ہوں

ديكھنا تھا__کہاں کہاں ہو تم


اک بار اس نے مجھ کو دیکھا تھا مسکرا کر
اتنی تو ہے حقیقت باقی کہانیاں ہیں


بے وفاؤں کی اشتہا کے لئے

ہم اتارے گئے وفا کے لئے


میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔

میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔


جنت کی اِس جبیں سے کیوں خون بہہ رہا ہے

کشمیر پوچھتا ہے کشمیر کہہ رہا ہے


‏خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی
خدا کے بندے ہیں ہم خدا تھوڑی ہیں


وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔

محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے


لوگوں سے دور رہیے صاحب

اپنا بنا کہ چھوڑ دیتے ہیں


وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔

محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے


بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے
جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا


‏یہ نازِ حسن تو دیکھو کہ دل کو تڑپا کر
نظر ملاتے نہیں، مسکرائے جاتے ہیں


وہ کہتی تھی کہ تیسرا مرجائے
اور پھرمیرا حادثہ ہوگی


Related Articles

Back to top button